ابو الÛول Ú©Û’ بیٹے
چھوٹے چھوٹے Ùرعونوں کا ایک لشکر اور ایک اکیلا میں
مرے Ûاتھ عصا سے خالی
Ûاتھ عصا سے خالی ÛÙˆÚº تو Ûستی دوبھر ÛÙˆ جاتی ÛÛ’
Ûوا مخال٠ÛÙˆ جائے تو Ù„Ûر سمندر ÛÙˆ جاتی ÛÛ’
موت مقدر ÛÙˆ جاتی ÛÛ’
چھوٹے چھوٹے Ùرعونوں کا اک لشکر اور اکیلا میں
مرے Ûاتھ عصا سے خالی
Ù+Ù+Ù+